Dear visitors!
We suggest you complete the following knowledge test in order to better acquaint yourself with your level in , to choose a course of that is right for you, and to just pass the time.
-
Question # 1
-
Question # 2۔کسی ــــــــ کے کرنے کو فعل کہتے ہیں؟
- ۔چیز
- ۔جگہ
- ۔کام
- ۔شہر
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 3
-
Question # 4
-
Question # 5
-
Question # 6۔میں نے ایک چڑیا دیکھی ــــــــــ بہت پیاری تھی؟
- ۔اُس
- ۔وہ
- ۔میں
- ۔اُنہوں
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 7۔بچے بھوکے تھے ــــــــــ نے کھانا کھایا؟
- ۔وہ
- ۔تم
- ۔اُنہوں
- ۔جو
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 8۔ بامعنی الفاظ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔اسم
- ۔فعل
- ۔حرف
- ۔کلمہ
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 9۔امی نے حادیہ ــــــــــ قیمتی تحفہ دیا؟
- ۔کے
- ۔سے
- ۔کو
- ۔کسے
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 10۔احمد پچھلے سال دوسری جماعت میں پڑھتا تھا؟
- ۔فعل حال
- ۔فعل مستقبل
- ۔فعل حال جاری
- ۔فعل ماضی
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 11۔ ہوا بہت ـــــــــ ہے؟
- ۔ٹھنڈا
- ۔ٹھنڈے
- ۔ٹھنڈی
- ۔ٹھنڈیاں
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 12۔ شیر کی ــــــــ ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- ۔دو
- ۔سات
- ۔پانچ
- ۔چار
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 13
-
Question # 14۔ ـــــــــ دونوں سیر کرنے گئے؟
- ۔میں
- ۔اُنہوں
- ۔کے
- ۔ہم
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 15۔ یہ کتاب ــــــــ پھٹ گئی؟
- ۔ کیسے
- ۔کس کو
- ۔کہاں
- ۔کسے
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 16۔ لڑنا جھگڑنا ــــــــ عادت ہے؟
- ۔ اچھی
- ۔بری
- ۔بہت اچھی
- ۔ٹیھک
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 17
-
Question # 18
-
Question # 19
-
Question # 20
-
Question # 21۔ کسی عام شخص جگہ یا چیز کو ــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ اسم صفت
- ۔اسم موصوف
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم معرفہ
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 22۔ کسی بھی لفظ کے اُلٹ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔جمع
- ۔واحد
- ۔متضاد
- ۔مذکر
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 23۔ جس لفظ کا کوئی مطلب نہ ہو اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
- ۔مترادف
- ۔مجموعہ
- ۔ماضی
- ۔ مہمل
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 24۔ ایک سے زیادہ چیزوں کو ــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ جمع
- ۔واحد
- ۔فعل
- ۔اسم
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 25۔ جس شخص یا چیز میں خوبی یا خامی پائی جائے اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
- ۔اسم صفت
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم معرفہ
- ۔اسم
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 26۔ جس جملے میں کوئی کام کرنےسے انکار پایا جائے اُسے ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ مہمل
- ۔منفی جملہ
- ۔ فعل
- ۔ جمع
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 27۔ سابقہ لگا کر لفظ مکمل کریں ــــــــ اخلاق۔
- ۔ با
- ۔ بے
- ۔ کم
- ۔زیادہ
Answered 0 out of 28Next
Correct answers 0 (0%) -
Question # 28۔ لفظ در یا اسم ــــــ ہے؟
- ۔اسم معرفہ
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم صفت
- ۔اسم موصو ف
Answered 0 out of 28
Correct answers 0 (0%)