Test livello di urdu

Test linguistico online gratuito

Cari visitatori!

Vi suggeriamo di completare il seguente test per conoscere meglio il vostro livello di conoscenza dell'urdu, per scegliere il corso di urdu più adatto a voi e per passare il tempo.

  • Domanda # 1
    ۔میرے بھائی ـــــــــ نام احمد ہے ؟
    • ۔کا
    • ۔کی
    • ۔کے
    • ۔کو
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 2
    ۔کسی ــــــــ کے کرنے کو فعل کہتے ہیں؟
    • ۔چیز
    • ۔جگہ
    • ۔کام
    • ۔شہر
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 3
    ۔والد کا مطلب ہے؟
    • ۔بھائی
    • ۔بیٹا
    • ۔باپ
    • ۔دوست
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 4
    ۔چھت پر ـــــــ ہے؟
    • ۔کیوں
    • ۔کون
    • ۔کیا
    • ۔کس
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 5
    ۔گاڑی ـــــــــ تک آئے گی؟
    • ۔کیسے
    • ۔کیوں
    • ۔کہاں
    • ۔کس کو
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 6
    ۔میں نے ایک چڑیا دیکھی ــــــــــ بہت پیاری تھی؟
    • ۔اُس
    • ۔وہ
    • ۔میں
    • ۔اُنہوں
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 7
    ۔بچے بھوکے تھے ــــــــــ نے کھانا کھایا؟
    • ۔وہ
    • ۔تم
    • ۔اُنہوں
    • ۔جو
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 8
    ۔ بامعنی الفاظ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔اسم
    • ۔فعل
    • ۔حرف
    • ۔کلمہ
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 9
    ۔امی نے حادیہ ــــــــــ قیمتی تحفہ دیا؟
    • ۔کے
    • ۔سے
    • ۔کو
    • ۔کسے
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 10
    ۔احمد پچھلے سال دوسری جماعت میں پڑھتا تھا؟
    • ۔فعل حال
    • ۔فعل مستقبل
    • ۔فعل حال جاری
    • ۔فعل ماضی
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 11
    ۔ ہوا بہت ـــــــــ ہے؟
    • ۔ٹھنڈا
    • ۔ٹھنڈے
    • ۔ٹھنڈی
    • ۔ٹھنڈیاں
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 12
    ۔ شیر کی ــــــــ ٹانگیں ہوتی ہیں؟
    • ۔دو
    • ۔سات
    • ۔پانچ
    • ۔چار
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 13
    ۔طوطا ایک ــــــــــ ہے؟
    • ۔ جانور
    • ۔پرندہ
    • ۔انسان
    • ۔چیز
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 14
    ۔ ـــــــــ دونوں سیر کرنے گئے؟
    • ۔میں
    • ۔اُنہوں
    • ۔کے
    • ۔ہم
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 15
    ۔ یہ کتاب ــــــــ پھٹ گئی؟
    • ۔ کیسے
    • ۔کس کو
    • ۔کہاں
    • ۔کسے
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 16
    ۔ لڑنا جھگڑنا ــــــــ عادت ہے؟
    • ۔ اچھی
    • ۔بری
    • ۔بہت اچھی
    • ۔ٹیھک
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 17
    ۔ قصہ کا معنی ـــــــ ہے؟
    • ۔کہانی
    • ۔نظم
    • ۔فلم
    • ۔ڈرامہ
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 18
    ۔ ہم باغ میں ــــــــ تھے؟
    • ۔ہوئے
    • ۔گئے
    • ۔گیا
    • ۔گئی
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 19
    ۔ تم ـــــــ آو گئے؟
    • ۔کیوں
    • ۔کیسے
    • ۔کسے
    • ۔کب
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 20
    ۔ سیاہ کا معنی ـــــــ ہے؟
    • ۔سرخ
    • ۔کالا
    • ۔نیلا
    • ۔پیلا
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 21
    ۔ کسی عام شخص جگہ یا چیز کو ــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔ اسم صفت
    • ۔اسم موصوف
    • ۔اسم نکرہ
    • ۔اسم معرفہ
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 22
    ۔ کسی بھی لفظ کے اُلٹ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔جمع
    • ۔واحد
    • ۔متضاد
    • ۔مذکر
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 23
    ۔ جس لفظ کا کوئی مطلب نہ ہو اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔مترادف
    • ۔مجموعہ
    • ۔ماضی
    • ۔ مہمل
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 24
    ۔ ایک سے زیادہ چیزوں کو ــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔ جمع
    • ۔واحد
    • ۔فعل
    • ۔اسم
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 25
    ۔ جس شخص یا چیز میں خوبی یا خامی پائی جائے اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔اسم صفت
    • ۔اسم نکرہ
    • ۔اسم معرفہ
    • ۔اسم
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 26
    ۔ جس جملے میں کوئی کام کرنےسے انکار پایا جائے اُسے ــــــــ کہتے ہیں؟
    • ۔ مہمل
    • ۔منفی جملہ
    • ۔ فعل
    • ۔ جمع
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 27
    ۔ سابقہ لگا کر لفظ مکمل کریں ــــــــ اخلاق۔
    • ۔ با
    • ۔ بے
    • ۔ کم
    • ۔زیادہ
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
    Avanti
  • Domanda # 28
    ۔ لفظ در یا اسم ــــــ ہے؟
    • ۔اسم معرفہ
    • ۔اسم نکرہ
    • ۔اسم صفت
    • ۔اسم موصو ف
    Risposte 0 su 28
    Risposte corrette 0 (0%)
Iscrizione