¡Estimados visitantes!
Os sugerimos que completéis la siguiente prueba de conocimientos para conocer mejor vuestro nivel de , elegir un curso de adecuado para vosotros y, simplemente, pasar el rato.
-
Pregunta # 1۔میرے بھائی ـــــــــ نام احمد ہے ؟
- ۔کا
- ۔کی
- ۔کے
- ۔کو
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 2۔کسی ــــــــ کے کرنے کو فعل کہتے ہیں؟
- ۔چیز
- ۔جگہ
- ۔کام
- ۔شہر
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 3
-
Pregunta # 4
-
Pregunta # 5۔گاڑی ـــــــــ تک آئے گی؟
- ۔کیسے
- ۔کیوں
- ۔کہاں
- ۔کس کو
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 6۔میں نے ایک چڑیا دیکھی ــــــــــ بہت پیاری تھی؟
- ۔اُس
- ۔وہ
- ۔میں
- ۔اُنہوں
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 7۔بچے بھوکے تھے ــــــــــ نے کھانا کھایا؟
- ۔وہ
- ۔تم
- ۔اُنہوں
- ۔جو
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 8۔ بامعنی الفاظ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔اسم
- ۔فعل
- ۔حرف
- ۔کلمہ
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 9۔امی نے حادیہ ــــــــــ قیمتی تحفہ دیا؟
- ۔کے
- ۔سے
- ۔کو
- ۔کسے
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 10۔احمد پچھلے سال دوسری جماعت میں پڑھتا تھا؟
- ۔فعل حال
- ۔فعل مستقبل
- ۔فعل حال جاری
- ۔فعل ماضی
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 11۔ ہوا بہت ـــــــــ ہے؟
- ۔ٹھنڈا
- ۔ٹھنڈے
- ۔ٹھنڈی
- ۔ٹھنڈیاں
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 12۔ شیر کی ــــــــ ٹانگیں ہوتی ہیں؟
- ۔دو
- ۔سات
- ۔پانچ
- ۔چار
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 13۔طوطا ایک ــــــــــ ہے؟
- ۔ جانور
- ۔پرندہ
- ۔انسان
- ۔چیز
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 14۔ ـــــــــ دونوں سیر کرنے گئے؟
- ۔میں
- ۔اُنہوں
- ۔کے
- ۔ہم
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 15۔ یہ کتاب ــــــــ پھٹ گئی؟
- ۔ کیسے
- ۔کس کو
- ۔کہاں
- ۔کسے
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 16۔ لڑنا جھگڑنا ــــــــ عادت ہے؟
- ۔ اچھی
- ۔بری
- ۔بہت اچھی
- ۔ٹیھک
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 17۔ قصہ کا معنی ـــــــ ہے؟
- ۔کہانی
- ۔نظم
- ۔فلم
- ۔ڈرامہ
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 18۔ ہم باغ میں ــــــــ تھے؟
- ۔ہوئے
- ۔گئے
- ۔گیا
- ۔گئی
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 19
-
Pregunta # 20۔ سیاہ کا معنی ـــــــ ہے؟
- ۔سرخ
- ۔کالا
- ۔نیلا
- ۔پیلا
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 21۔ کسی عام شخص جگہ یا چیز کو ــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ اسم صفت
- ۔اسم موصوف
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم معرفہ
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 22۔ کسی بھی لفظ کے اُلٹ کو ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔جمع
- ۔واحد
- ۔متضاد
- ۔مذکر
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 23۔ جس لفظ کا کوئی مطلب نہ ہو اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
- ۔مترادف
- ۔مجموعہ
- ۔ماضی
- ۔ مہمل
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 24۔ ایک سے زیادہ چیزوں کو ــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ جمع
- ۔واحد
- ۔فعل
- ۔اسم
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 25۔ جس شخص یا چیز میں خوبی یا خامی پائی جائے اُسے ـــــــ کہتے ہیں؟
- ۔اسم صفت
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم معرفہ
- ۔اسم
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 26۔ جس جملے میں کوئی کام کرنےسے انکار پایا جائے اُسے ــــــــ کہتے ہیں؟
- ۔ مہمل
- ۔منفی جملہ
- ۔ فعل
- ۔ جمع
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 27۔ سابقہ لگا کر لفظ مکمل کریں ــــــــ اخلاق۔
- ۔ با
- ۔ بے
- ۔ کم
- ۔زیادہ
Respondidas 0 de 28Siguiente
Respuestas correctas 0 (0%) -
Pregunta # 28۔ لفظ در یا اسم ــــــ ہے؟
- ۔اسم معرفہ
- ۔اسم نکرہ
- ۔اسم صفت
- ۔اسم موصو ف
Respondidas 0 de 28
Respuestas correctas 0 (0%)